شمالی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » شمالی ہندوستان

حالت حیض میں اکثر ہمارے بزرگ ٹھنڈی اشیاء کا استعمال کرنے سے کیوں کرتے ہیں منع،ان باتوں کا رکھیں خاص خیال

ویسے تو حالت حیض میں ہونے والا درد ہر کسی کو الگ الگ لیول کا ہوتا ہے۔یہاں تک کہ کسہ کو پریئڈس یعنی حالت حیض میں درد ہوتا ہے یا کسی کو نہیں بھی ہوتا۔ہر شخص کے جسمانی حرکتیں الگ ہوتی ہیں۔اس لئے یہ کہنا مشکل ہے کہ کھانے میں کسے کیا چیز لینی چاہئے۔حالت حیض میں اپنے جسم کے حساب سے ہی چیزیں کرنی چاہئیں۔

News18 Urdu | Apr 26, 2021 10:52 PM IST
1/ 9
 سچائی کا سامنا کریئے ۔ہم میں سے کسی کو بھی پریئڈس (حیض) کا آنا پسند نہیں ہوتا۔اس میں اٹھنے والا درد برداشت کے باہر اور اوپر سے موڈ خراب رہنا سب سے بیکار لگتا ہے۔اچانک سے کچھ بھی کھانے کا من کرنا،جسم کا پھولے رہنا کافی بیکار احساس دلاتا ہے۔

2/ 9
 یہ سبھی کچھ کم تھا کیا جو اور بھی دیکھنا باقی ہے۔جب ہمیں حیض (پریئیڈس) آتے ہیں تو اکثر ہمارے بزرگ ہمیں ٹھنڈی تاثیر والی چیزوں کو کھانے سے منع کرتے ہیں۔

3/ 9
 اس پیچھے کیا وجہ ہے ؟ وہ ہمیں ایسا کیوں کرنے کہتے ہیں؟ کیوں ٹھنڈی تاثیر والی اشیا کھانے سے حیض کی حالت میں اس دوران ہمارے حاضمے پر کیا اثر ڈالتے ہیں؟اگلی سلائڈ میں جانئے ان سوالوں کے جواب۔

4/ 9
 جواب: ایک پرانے چائنیز نے اپنی ریسرچ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ حالت حیض میں اگر ہم ٹھنڈا پانی کا استعمال کرتے ہیں تو یہ ہمارے جسم کے توازن کو خراب کرتے ہوئے ہمیں کئی جلد اور صحت سے متعلق نقصان پہنچاتا ہے۔

5/ 9
 ایسا مانا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی پینے سے ہماری آنتوں کا ڈرجہ حرارت کم ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے ہماری آنتیں وہ غذا برداشت نہیں کر پاتی ہیں جو اصل کھانے میں ہوتی ہیں۔اس کی وجہ سے ہمیں مہانسوں،دانے جیسی پریشانیاں بھی ہو سکتی ہیں۔اس کے علاوہ ٹھنڈی اشیا آئس کریم اور ٹھنڈی مٹھائیاں کھانے سے ہمیں پیٹ درد ہو سکتا ہے۔

6/ 9
 اس کے علاوہ آپ کی اووری کی مانس پیشیاں اور شرم گاہ کی وال سخت بھی ہو سکتی ہیں۔جب ان مانس پیشیوں میں صحیح سے کھنچاؤ نہیں ہوگا تو آپ کو اس سے کئی دقتوں کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔

7/ 9
 بلڈ فلو یعنی خون کا بہاؤ آرام سے ہو اس کیلئے آپ گنگنے پانی کا استعمال کر تے رہیں۔ساتھ ہی میٹھی اشیا کو کھانے سے بچیں۔

8/ 9
 ویسے تو حالت حیض میں ہونے والا درد ہر کسی کو الگ الگ لیول کا ہوتا ہے۔یہاں تک کہ کسہ کو پریئڈس یعنی حالت حیض میں درد ہوتا ہے یا کسی کو نہیں بھی ہوتا۔ہر شخص کے جسمانی حرکتیں الگ ہوتی ہیں۔اس لئے یہ کہنا مشکل ہے کہ کھانے میں کسے کیا چیز لینی چاہئے۔حالت حیض میں اپنے جسم کے حساب سے ہی چیزیں کرنی چاہئیں۔حیض کے دوران اپنے کھانے میں زیادہ تر ہری پتہ دار سبزیاں ،گرین ٹی اور ڈرائی فروٹس نٹسکو شامل کریں۔

9/ 9
 خواتین کو ہرماہ پیریڈس (حالت حیض) سے ہوکر گزرنا پڑتا ہے۔ پیریڈس کافی تکلیف دہ ہوتے ہیں، لیکن اس سے باڈی (جسم) کے ہارمونل بیلنس برقرار رہتا ہے اور خون بھی صاف ہوتا ہے۔ پیریڈس کافی ضروری ہیں، لیکن اس دوران ہونے والا پیٹ درد، کمر درد، پیر درد اور قے ہونا جیسے جان ہی نچوڑ لیتے ہیں۔ موڈ سوئنگس کے سبب کئی بار جھگڑے بھی ہوجاتے ہیں۔ لیکن کسی پارٹی، مذہبی تقریب یا فنکشن میں جانا ہو تو خواتین اکثر پورا انجوائے نہیں کرپاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ خواتین پیریڈس میں آرام کے لئے واٹربیگ، چائے، کافی جیسی چیزیں لیتی ہیں، لیکن کیا آپ جانتی ہیں کہ پیریڈس کے دوران استعمال کی جانے والی کچھ چیزیں آپ کے کریمپس یعنی کہ درد کو کئی گنا بڑھا دیتی ہیں۔

تازہ خبر

  • کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ بڑھانے کیلئے مودی حکومت نے کسی کمر ، دو نئے لیب تیار
  • حد بندی کمیشن کے مجوزہ جموں و کشمیر دورہ کو لے کر زیادہ تر سیاسی جماعتیں پُر جوش
  • مولانا محمود مدنی کی پیش کردہ تجویز پر مولاناسید ارشد مدنی امیر الہند بنائے گئے
  •  اقتصادی نمو میں کمی ، بڑھتی بے روزگاری اور نفرت انگیزی پر جماعت اسلامی ہند نے  کیا تشویش کا اظہار

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ بڑھانے کیلئے مودی حکومت نے کسی کمر ، دو نئے لیب تیار
  • حد بندی کمیشن کے مجوزہ جموں و کشمیر دورہ کو لے کر زیادہ تر سیاسی جماعتیں پُر جوش
  • مولانا محمود مدنی کی پیش کردہ تجویز پر مولاناسید ارشد مدنی امیر الہند بنائے گئے
  • بڑھتی بے روزگاری اور نفرت انگیزی پر جماعت اسلامی ہند نے کیا تشویش کا اظہار
  • عامر خان ۔ کرن راو کے طلاق کے بعد وائرل ہوئی بیٹی آئرا خان کی پوسٹ ، سوچ میں پڑے لوگ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES