مغربی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر : کورونا مریضوں کیلئے شاہنواز شیخ نے اٹھایا انوکھا قدم ، ہر طرف ہورہی جم کر تعریف ، جانئے کیوں

کورونا میں مبتلا لوگوں تک زیادہ سے زیادہ مدد پہنچ سکے ، اس کے لئے شاہنواز نے ملاڈ میں وار روم قائم کیا ہے ۔ روزانہ انہیں 500 فون کالس آرہے ہیں اور وہ سب کی مدد کر رہے ہیں ۔

News18 Urdu | Apr 21, 2021 10:33 PM IST
1/ 6
 ممبئی : کووڈ کے بڑھتے ہوئے معاملات نے میڈیکل سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ اسپتالوں میں بیڈ دستیاب نہیں ہیں ۔ آکسیجن کی کمی واضح طور پر دکھائی دے رہی ہے ۔ ایسے افرا تفری کے معاملج میں اگر کسی مریض کو مفت میں سلنڈر مل جاتا ہے اور وہ بھی ضرورت کے مطابق تو پھر اس کی زندگی میں اس سے بہتر اور کیا چیزہوسکتی ہے ۔ (تصویر اور رپورٹ : وسیم انصاری)

2/ 6
 ممبئی کے شاہنواز شیخ اب آکسیجن انسان بن گئے ہیں ۔ لوگ انہیں آکسیجن انسان کے نام سے جانتے ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ سال جب کورونا کی وبا ممبئی میں تباہی مچا رہی تھی ۔ اسپتالوں کا برا حال تھا ۔ اسی دوران ان کے ایک دوست کی بہن آکسیجن کے بغیر آٹو رکشا میں انتقال کر گئی تھی ۔ اگر اسے بروقت آکسیجن مل جاتا تو اس کی جان بچ سکتی تھی ۔

3/ 6
 اس واقعہ نے شاہنواز کے اندر گہرا اثر کیا اور اس کے اندر کورونا مریضوں کی زندگی بچانے کا حوصلہ پیدا کردیا ۔ مریضوں کی مدد کر نے کیلئے شاہنواز نے اپنی فورڈ اینڈیور ایس یو وی کار تک بیچ دی اور 60 آکسیجن سلنڈر خریدے اور 40 کرائے پر لئے ۔

4/ 6
 آج ان کے پاس 200 آکسیجن سلنڈر ہیں ۔ شاہنواز نے اگلے سال کورونا قہرمیں تقریبا 4000 کووڈ مریضوں کو بروقت سلنڈر فراہم کرکے ان کی جان بچائی ہے ۔ کورونا کی دوسری لہر نے ممبئی میں قہر برپا کردیا ہے ۔ ایسے حالات میں شاہنواز ایک بار پھر لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں ۔

5/ 6
 کورونا میں مبتلا لوگوں تک زیادہ سے زیادہ مدد پہنچ سکے ، اس کے لئے شاہنواز نے ملاڈ میں وار روم قائم کیا ہے ۔ روزانہ انہیں 500 فون کالس آرہے ہیں اور وہ سب کی مدد کر رہے ہیں ۔ اگر ممبئی میں کسی کو ضرورت ہے ، تو وہ شاہنواز کو 98920-12132 پر فون کرسکتے ہیں ۔

6/ 6
 ساتھ ہی مفت آکسیجن سلنڈر کے ساتھ بیڈ ، آئی سی یو ، وینٹی لیٹر اس طرح کی تمام معلومات ان کے وار روم سے لوگوں تک پہنچائی جارہی ہیں ۔

ساتھ ہی مفت آکسیجن سلنڈر کے ساتھ بیڈ ، آئی سی یو ، وینٹی لیٹر اس طرح کی تمام معلومات ان کے وار روم سے لوگوں تک پہنچائی جارہی ہیں ۔

تازہ خبر

  • کورونا کی وبائی بیماری میں والدین کی سرپرستی سے محروم بے سہارا بچوں کا سہارا بنے گی شیوراج حکومت
  • منشیات کے خلاف جموں وکشمیر پولیس کی کارروائی جاری، دو اسمگلروں سمیت بھاری مقدار میں چرس برآمد
  • سعودی عرب سے پاکستان کو دان میں ملی چاول کی بوریاں، اپوزیشن نے عمران خان کو گھیرا
  • بڑی لاپرواہی! بزرگ شخص کو پہلے دی گئی کو ویکسین، دوسری بار دے دی کووی شیلڈ، ہو گئی ایسی حالت

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • شاہ رخ خان کا عید پر نظر آیا بیحد ہی خاص انداز، پٹھان نے فینس کو دی مبارکباد
  • وبائی بیماری میں والدین کی سرپرستی سے محروم بے سہارا بچوں کا سہارا بنے گی شیوراج حکومت
  • منشیات کے خلاف جموں وکشمیر پولیس کی کارروائی ، دو اسمگلروں سمیت بھاری مقدار میں چرس برآمد
  • سعودی عرب سے پاکستان کو دان میں ملی چاول کی بوریاں، اپوزیشن نے عمران خان کو گھیرا
  • Eid-Al-Fitr 2021: ملک بھر میں کورونا کے درمیان آج سادگی سے منائی جا رہی ہے عید الفطر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES