جموں و کشمیر : کورونا وائرس کا قہر جاری ، جی ایم سی اننت ناگ نے معمول کے او پی ڈی کو کیا بند
Jammu and Kashmir News : جی ایم سی اننت ناگ کے میڈیکل سپرنٹینڈٹ ڈاکٹر شیخ اقبال کا کہنا ہے کہ جی ایم سی اننت ناگ کا اسپتال جنوبی کشمیر اور خطہ جموں کے کچھ علاقوں کے لیے اہم ترین اسپتال ہے اسلئے یہاں پر روزانہ بنیادوں پر ہزاروں کی تعداد میں مریض آتے ہیں ، جس کی وجہ سے کورونا کے پھیلاؤ کے مزید خدشات لاحق ہیں۔


















































