ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ہندوستان میں کووڈ۔19کی صورتحال دل دہلانے والی ہے: ڈبلیو ایچ او چیف ٹیڈروس اڈانوم کابیان

ٹیڈروس (WHO Chief Tedros Adhanom) نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ ’’ڈبلیو ایچ او ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، جس میں ہم ہزاروں آکسیجن، تیار شدہ موبائل فیلڈ اسپتالوں اور لیبارٹری کی فراہمی سمیت اہم سامان اور رسد مہیا کررہے ہیں‘‘۔

Mohammad Rahman Pasha
عالمی منظر| News18 Urdu | Apr 27, 2021 10:51 AM IST

ٹیڈروس (WHO Chief Tedros Adhanom) نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ ’’ڈبلیو ایچ او ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، جس میں ہم ہزاروں آکسیجن، تیار شدہ موبائل فیلڈ اسپتالوں اور لیبارٹری کی فراہمی سمیت اہم سامان اور رسد مہیا کررہے ہیں‘‘۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین