جموں و کشمیر : کپواڑہ کے کرناہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام
Jammu and Kashmir News : ایس ایس پی کپواڑہ نے نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے اسے ایک بڑی کارروائی سے تعبیر کیا اور کہا کہ کنٹرول لائن پر تعینات فوج ، پولیس اور بی ایس ایف کے جوان نے پاکستان کی نقل و حرکت پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں ۔















































