ویڈیو
« ہومجموں و کشمیر : وزیر اعظم کی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کو لے کر پی ڈی پی اور این سی تذبذب کا شکار، جانئے کیا ہے وجہ
Jammu and Kashmir News : سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس تین سو ستر ہٹائے جانے کے بعد دئے گئے بیانات کی وجہ سے میٹنگ میں شریک ہونے کے حوالے سے مخصمے کا شکار ہیں ۔

















































