ویڈیو
« ہوم24 جون کو دہلی میں کشمیری لیڈروں کے ساتھ آل پارٹی میٹنگ کرسکتے ہیں وزیر اعظم : ذرائع
جانکاری کے مطابق کشمیری پارٹیوں (Kashmiri Political Parties) کو اس میٹنگ کیلئے مدعو کیا گیا ہے ۔ ایک پارٹی کے لیڈر نے نیوز 18 کو بتایا ہے کہ اس پر جلد فیصلہ کیا جائے گا کہ میٹنگ شامل ہونا ہے یا نہیں ۔
















































