مغربی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Games
ہوم » فوٹو » مغربی ہندوستان

کورونا پازیٹو مریض نے نرس پر چاقو سے کر دیا حملہ، مریض کی اس گھٹیا حرکت کے خلاف شکایت درج

ڈاکٹراور نرس اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر دن رات مریضوں کے علاج میں لگے ہوئے ہیں تاکہ ان کی زندگیاں بچائی جاسکیں لیکن ڈاکٹروں پر حملے کے واقعات سے تمام ڈاکٹروں اور نرسوں کے حوصلے پست ہوسکتے ہیں کیونکہ جن مریضوں کے لئے وہ اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے اگر وہی مریض ان پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیتا ہے تو ایسی صورت میں علاج کیسے ہوگا۔

News18 Urdu | Apr 22, 2021 07:05 PM IST
1/ 7
 ممبئی میں ایک طرف لوگ کورونا کی وبا سے پریشان ہیں تو وہیں دوسری طرف اس وبا کی قہر سے ڈاکٹر اور نرس اپنی جان پر کھیل کر لوگوں کی زندگی بچانے میں لگے ہیں۔ایسے حالات میں جنوبی ممبئی کے علاقے میں قائم ایک کووڈ سینٹر میں کورونا کے ایک مریض نے وارڈ میں ایک خاتون نرس پر چاقو سے حملہ کردیا۔

2/ 7
 ملبار ہل پولیس اسٹیشن نے متاثرہ نرس کے بیان کی بنیاد پر ملزم کے خلاف آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید جانچ شروع کردی ہے۔

3/ 7
 پولیس نے بتایا کہ جب ملزم سے پوچھا گیا کہ اس نے نرس پر چاقو سے حملہ کیوں کیا تو ملزم نے بتایا کہ کووڈ سینٹر میں ٹھیک سےعلاج نہیں ہورہا تھا۔ تاہم ملزم ابھی بھی کورنٹائن سینٹر میں ہے اس لئے اس کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

4/ 7
 ڈاکٹراور نرس اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر دن رات مریضوں کے علاج میں لگے ہوئے ہیں تاکہ ان کی زندگیاں بچائی جاسکیں لیکن ڈاکٹروں پر حملے کے واقعات سے تمام ڈاکٹروں اور نرسوں کے حوصلے پست ہوسکتے ہیں کیونکہ جن مریضوں کے لئے وہ اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے اگر وہی مریض ان پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیتا ہے تو ایسی صورت میں علاج کیسے ہوگا۔

ڈاکٹراور نرس اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر دن رات مریضوں کے علاج میں لگے ہوئے ہیں تاکہ ان کی زندگیاں بچائی جاسکیں لیکن ڈاکٹروں پر حملے کے واقعات سے تمام ڈاکٹروں اور نرسوں کے حوصلے پست ہوسکتے ہیں کیونکہ جن مریضوں کے لئے وہ اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے اگر وہی مریض ان پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیتا ہے تو ایسی صورت میں علاج کیسے ہوگا۔

5/ 7
 مہاراشٹرا میں 24 گھنٹوں کے دوران 67،468 نئے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ایک دن میں 568 اموات ہوئی ہیں جبکہ ممبئی میں ایک دن میں 7،654 کیسیز اور 62 اموات ایک دن میں ہوئی ہیں۔

6/ 7
 اموات کی شرح 1.54 فیصد ہے۔ حکومت کی جانب سے سہولیات میں اضافہ کرنے کا دعوی کیا جارہا ہےتو وہیں دوا اور آکسیجن کی کمی کااعتراف بھی کیا جارہا ہے۔

7/ 7
 ایسے میں ہر شخص کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور مل کراس مصیبت کا سامنا کرنا چاہیے تاکہ اس لڑائی کو جیتی جا سکے۔

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعداقوام متحدہ نے حقیقی سیاسی عمل کاکیامطالبہ، آگےکیاہوگا ؟
  • test for table formatting

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عام آدمی پریشان
  •  چکرورتی Cyclone Yaas سے نمٹنے کیلئے فوج کی تیاری پوری، جہاز اور غوطہ خوروں کی ٹیم تعینات
  • PNB Scam: گھوٹالہ ملزم میہول چوکسی اینٹی گوا میں لاپتہ
  • آندھرا پردیش میں ڈوبی دو کشتیاں، حادثے میں سات افراد لاپتہ: ویڈیو
  • گلیمرس لک میں شردھا آریہ نے اسپورٹس برا میں کرایا فوٹو شوٹ، جھولے میں ہاٹ لک آیا نظر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES